حجرہ اسود کی انچاس ہزار میگا پکسل کا تصاویر جاری کر دی گئیں، سعودی حکام

 

قومی آواز :
عالمی نیوز4مئی ، 2021
سعودی وزارت اطلاعات نے حجرہ اسود کی نئی تصاویر جاری کی ہیں جن کے بارے میںکہا جا رہا ہے کہ یہ حجر ہ اسود کی سب سے زیادہ قریب سے لی گئی تصاویر ہیں جن کی ریزولیشن انچاس ہزار میگا پکسل ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس نئی تکنیک سے حجرہ اسود کی انتہائی صاف اور باریک تصاویر بنائی گئی ہیں ۔ ان تصاویر کو کھینچنے میں سات گھنٹے اور ان کو یکجا کرنے میں پچاس گھنٹے کا وقت لگا۔


متعلقہ خبریں