شادی کے ستائیس سال بعد بل گیٹس نے اہلیہ کو طلاق دے دی،معاملات طے

 

قومی آواز :
عالمی نیوز4مئی ، 2021
دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنی اہلیہ میلنڈا کو طلاق دے دی ہے۔بل گیٹس کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دونوں نے باہمی رضا مندی سے کیا ہے اور وہ طلاق کے با وجود بھی اپنی بنائی ہوئی فلاحی تنظیم کے لئے ساتھ ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
بل گیٹس نے کہا کہ ان کے تین بچے ہیں اور بچوں کی پرورش میں ملینڈا نے بہت ہی اچھا رول پلے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں کو محسوس ہو رہا تھا کہ اب ایک ساتھ رہنا مشکل ہے لہذٰا علیحدگی کا فیصلہ کیا گیا۔


متعلقہ خبریں