آئی سی سی نے بابر اعظم اور فخر زمان کو بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز،6مئی ،2021

آئی سی سی نے ماہ اپریل کے لئے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں بابر اعظم اور فخر زمان کو شامل کیا گیا ہے ۔ اس فہرست میں نیپال کے خوشال بھرنل بھی شامل کئے گئے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جبکہ آئی سی سی کی جانب سے ویمن پلئیر کے لئے آسٹریلیا کی دو اور نیو زی لینڈ کی ایک کرکٹر شامل کی گئی ہیں ۔ مزید نامزدگیوں کے لئے کرکٹ ایکسپرٹ کا پینل اور فینز بھی انتخابی عمل کا حصہ ہوں گے ۔


متعلقہ خبریں