پاکستان کا نظام انصاف طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا ، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز،

قومی نیوز،6مئی ،2021

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا نظام انصاف ایسا ہے کہ یہ طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتاجبکہ ملک کی ایک چھوٹی سی ایلیٹ کلاس نے پورا ملک اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے ۔ انہوں نے یہ بات پنجاب اربن ہاءوسنگ اسکیم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انہوں نے اس موقع پر عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا اقدامات پر پورا پورا عمل کریں کیونکہ بے احتیاطی کی وجہ سے ہی پڑوسی ملک میں کورونا بے قابو ہو گیا ہے اور لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں ۔


متعلقہ خبریں