بھارت میں کورونا کا قہرجاری ، اداکارہ ابھی لاشا ہلاک، دیپیکا پڈوکون شکار

قومی آواز،

شوبز نیوز،6مئی ،2021

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں بڑھتی جا رہی ہیں اور ان تباہ کاریوں کا شکار اب بولی ووڈ کے فنکار بھی ہورہے ہیں ۔ بھارت کی مشہور اداکارہ ابھی لاشا پاٹل بھی کورنا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جبکہ ایک اور مشہور و معروف فنکارہ دیپکیکا پڈوکون بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ تامل فلموں کے مشہور اداکار پانڈو کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ بھی کورونا کے باعث وفات پا گئے ہیں ۔ بھارت میں ان ہلاکتوں کے بعد سراسیمگی پھیل گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں