بھارت میں مسلسل چار لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ، صورتحال قابو سے باہر

قومی آواز،

عالمی نیوز،6مئی ،2021

بھارت میں کورونا کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے اور گزشتہ روز مزید چار لاکھ بارہ ہزار کیسز سامنے آنے کے بعدحالات مزید خراب ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ روزانہ تین ہزار سے زائد ہلاکتیں معمول بن گئی ہیں جبکہ شمشان گھاٹوں کی کمی کے بعد اب لاشوں کو پارکوں میں رکھ کر نظر آٹش کیا جا رہا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر کے چھیالیس فیصد کیسز بھارت سے سامنے آ رہے ہیں اور ہر چار میں ایک شخص بھارت میں ہلاک ہو رہا ہے


متعلقہ خبریں