پریمر ڈگ فورڈ قرنطینے سے باہر، بارڈر فوری بند کئے جائیں، پریمر کا مطالبہ

قومی آواز،

کینیڈین نیوز،6مئی ،2021

پریمر ڈگ فورڈ قرنطینے کی مدت مکمل ہونے پر عام زندگی میں واپس آ گئے ہیں ۔ پریمر نے واپس آتے ہی وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اونٹاریو آنے والے تمام راستوں کو فوری طور پر بند کیا جائے کیونکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو خطرہ ہے کہ ہم کہیں کورونا کی چوتھی لہر میں داخل نہ ہو جائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وزیر برائے قومی سلامتی بیل بلیر کا کہنا ہے کہ پریمر اور دیگر اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ اگر ہ میں کورونا کے خلاف جنگ جیتنی ہے تو ہ میں اپنے بارڈر ز کو مزید سخت کرنا ہو گا ورنہ حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں


متعلقہ خبریں