پاکستانی فلم نے نیو یارک فلم فیسٹیول میں تین عالمی ایوارڈز جیت لئے

قومی آواز :
شوبزنیوز9مئی ، 2021
پاکستان میں بنائی گئی فلم دریا کے اس پار نے نیو یارک فلم فیسٹیول میں تین عالمی اعزازات اپنے نام کر لئے۔ فلم چترال میں خواتین کے حالات زندگی خصوصاً وہاں وہاں ہونے والے خود کشیوں کے واقعات اور نفسیاتی مسائل پر مبنی ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
فلم کا دورانیہ صرف تیس منٹ ہے لیکن اس فلم نے بہترین ڈائریکٹر ، بہترین مرکزی کردار،اور اداکارہ کے تین ایوارڈز حاصل کئے۔


متعلقہ خبریں