وزیر اعظم کی سوچ عوام دشمن ہے، ملک تباہ ہو چکا، بلاول بھٹو زرداری

قومی آواز :
قومی نیوز9مئی ، 2021
پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی عوام دشمن سوچ کی وجہ سے ملک معاشی لحاظ سے تباہ ہو چکا ہے۔چئیر مین نے پاکستان میں غربت میں اضافے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاںکر رہے ہیں۔ دوائیں سو فیصد تک مہنگی ہو چکی ہیں غریب کا کوئی پرسان حال نہیں ۔انہوں نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم صاحب ایسے نہیں چلے گا۔


متعلقہ خبریں