پاکستان مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :
قومی نیوز9مئی ، 2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوںنے کہا کہ اسرائیلی فوج انسانیت اور بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی صریحاًخلاف ورزی کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور عالمی برادری سے اس صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔


متعلقہ خبریں