ایک ہفتے میں زیادہ نشہ کرنے والے تیرہ افراد ہلاک،اب تک کا ریکارڈ ہے،پبلک ہیلتھ

قومی آواز :
کینیڈین نیوز9مئی ، 2021
پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ پچھلے صرف ایک ہفتے میں زائد مقدار میں نشہ کرنے والے تیرہ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔یہ دو ہزار سترہ کے بعد سے اب تک ایک ریکارڈ ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صرف جمعرات کو پانچ افراد ہلاک ہوئے جو ایک دن کا ریکارڈ ہے۔ ٹورنٹو ڈرگ چیکنگ کا کہنا ہے کہ یہ ریگو لیشن کے بغیر ڈرگ سپلائی کا نتیجہ ہے۔ انتظامیہ نے ہلاکتوں کی اس تعداد پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈرگ چیکنگ اداروں کو مزید موئژکاروائی کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں