پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ ایک اننگ ایک سو سینتالیس رنز سے جیت لیا

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز10مئی ، 2021
ہرارے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگ ایک سو سینتالیس رنز سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ پاکستان نے یہ ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان نے میچ میں پانچ سو دس رنز کا پہاڑ کھڑ ا کر دیا تھا ۔ پاکستان نے زمبابوے کو فالو آن کرانے کے بعد دو سو اکتیس رنز پر آﺅٹ کر دیا اور پوری سیریز وائٹ واش کر دی۔


متعلقہ خبریں