ایران اور سعودی عرب میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ایران کی تصدیق

 

قومی آواز :
عالمی نیوز10مئی ، 2021
ایرانی حکام نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب کا کہنا ہے کہ خطے میں امن اور ترقی کے لئے ہر قسم کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ابھی مذاکرات کے نتائج کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔


متعلقہ خبریں