غزہ پر حملے کے بعد یہودی آبادی پر راکٹ حملے،جھڑپیں جاری

 

قومی آواز :
عالمی نیوز10مئی ، 2021
اسرائیل میں غزہ کی آبادی پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد اسرائیلی آبادی پر راکٹ حملے ہوئے ہیں تاہم ابھی تک ان حملوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔علاقے میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھرپوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر تین سو سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا تھا ۔اس حملے کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیں اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں