بلوچستان بد امنی جاری،کوئٹہ میں تصادم ، تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک پانچ زخمی

 

قومی آواز :
قومی نیوز10مئی ، 2021
بلوچستان میں بد امنی جاری ہے اور کوئٹہ میں گزشتہ دن فرنٹیر کانسٹیبلری کی ایک چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایک دوسرے واقعے میں تربت میں گشت کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے میں چار اہلکار جا ں بحق ہوئے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کا عمل جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں