پیسے کا کھیل ،آئی پی ایل کے میچز کرانے کے لئے آسٹریلیا ، انگلینڈ اور سری لنکا تیار

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز10مئی ، 2021
آئی پی ایل کے ملتوی شدہ میچز اپنے ہاں کرانے پر کئی ممالک نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو پیشکش کر دی ہے۔ ان ممالک میں آسٹریلیا، انگلینڈ ،سری لنکا اور یو اے ای بھی شامل ہیں۔ ان ممالک کی طرف سے یہ میچز اپنے کرانے کی پیشکش کے پیچھے وہ پیسہ ہے جو آئی پی ایل میں چلتا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کے میچز کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے فی الحال ملتوی کر دئیے گئے تھے ۔ماہرین کے مطابق امکان یہی ہے کہ یہ میچز یو اے ای میں کرائے جائیں گے کیونکہ اس سے قبل بھی بھارت اپنے میچز یو اے ای میں کرا چکا ہے۔


متعلقہ خبریں