اونٹاریو کے نرسنگ ہومز میں زیادہ تر اموات لا پرواہی کی وجہ سے ہوئیں،ملٹری رپورٹ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز10مئی ، 2021
اونٹاریو کے نرسنگ ہومز کے بارے میں شائع ہونے والی ایک تازہ ترین ملٹری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا کی پہلی لہر کے دوران نرسنگ ہومز میں زیادہ تر اموات عدم توجہی کی وجہ سے ہوئیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اولڈ ہومز اور نرسنگ ہومز میں داخل افراد کی زیادہ تعداد علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئی۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب ملٹری کوطبی خدمات کے لئے اداروں میں طلب کیا گیا۔


متعلقہ خبریں