دو ہزار اکیس کینیڈین مردم شماری میں پاکستانیوں کو صحیح اور سچ پر مبنی حقائق درج کرنے چاہئیں

قومی آواز
کینیڈین نیوز10مئی ، 2021
ویکوور: کینیڈین مردم شماری دو ہزار اکیس میں ، اسٹیج ای میں سوال ہے: “کہ یہ شخص کہاں پیدا ہوا؟” پاکستانی نژاد کینیڈین کی صحیح تعداد کا تعین کرنے کے لئے پاکستانیوں کو صحیح اور سچ پر مبنی حقائق درج کرنے چاہئیں انکاسسٹم اتنا پاورفل ہے کہ “پاکستان” کا جواب دینا کافی ہوگا۔ لہذا مادری زبان کیئیے پنجابیوں کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہے۔

لہذا پاکستانی کینیڈین حق اور سچ کا اندراج کر کے یعنی صرف پنجابی درج کرکےیقینی طور پر شناختی بحرانوں بچ سکتا ہے

واضح رہے کہ ، کینیڈا کی اعدادوشمار کی ویب سائٹ میں غلط رپورٹنگ، یا غلط جواب کی سزا کینیڈین پانچ سو ڈالر سے زیادہ جرمانہ یا تین ماہ قید یا دونوں ہو سکتے ہیں


متعلقہ خبریں