ببل،اور بائیو سیکور کی اصطلاحات کرکٹرز کو خوفزدہ کرنے لگیں ، اصطلاحات کو تبدیل کیا جائےگا،حکام

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز،17مئی ،2021

کورونا کی وجہ سے کرکٹرز کے لئے بنائے جانے محفوظ مقامات جنہیں ببل اور بائیو سیکور جیسی اصطلاحات سے جانا جاتا ہے اب کرکٹرز کو خوفزدہ کرنے لگی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طویل عرصے تک ایک ہی جگہ محدود رہنے کی وجہ سے کرکٹرز نفسیاتی عوارض میں متلا ہونے لگے ہیں ۔ ان حالات کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ان اصطلاھات کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس سے قبل پوری دنیا کی کرکٹ ٹی میں انہی اصطلاحات کو استعمال کر کے اپنے ہاں کرکٹ سیزن کروا رہی تھیں لیکن ا ب لگتا ہے کہ ان اصطلاحات کو تبدیل کرنے کا وقت آ پہنچا ہے ۔


متعلقہ خبریں