مہاتیر محمد کا عمران خان کو ٹیلی فون، عالمی برادری حملے رکوائے، رہنماءوں کا مطالبہ




قومی آواز،

عالمی نیوز،17مئی ،2021

ملائیشیاء کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے فلسطین کی صورتحال پر بات چیت کی ۔ دونوں رہنماءوں نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے حملے رکوانے کا مطالبہ بھی کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں رہنماءوں نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اپنا کردار ادا کرے اور یہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کروائے ۔


متعلقہ خبریں