وزیر اعظم کی ڈاکٹروں کو ویکسین کے بارے میں شہریوں کے سوالوں کا جواب دینے کی ہدایت

قومی آواز،

کینیڈین نیوز،17مئی ،2021

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ڈاکٹروں اور دیگر طبی ماہرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویکسین کے بارے میں شہریوں کے سوالوں کا جواب دیں ۔ اس ہدایت کے بعد میلفرسٹ کے ماہر طب ڈاکٹر ایبن سٹراڈین نے کہا ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر وہ بخوشی شہریوں کے سوالوں کا جواب دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جو شہری کسی بھی قسم کی ویکسین کے بارے میں تذبذ ب کا شکار ہیں ان سے یا کسی بھی اور ڈاکٹر سے مشورہ کر سکتے ہیں


متعلقہ خبریں