ٹورنٹو میں فلسطینیوں کے حق میں زبردست مظاہرے، فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے

قومی آواز،

کینیڈین نیوز،17مئی ،2021

ٹورنٹو میں ہفتے کے دن فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے ۔ سب سے بڑا مظاہرہ ناتھن فلپ اسکوائر پر کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ مظاہرے میں شریک افراد فلسطینیوں کے حق میں اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم بند کرے اور فلسطین کو آزاد کرے ۔ مظاہرے کا اہتمام فلسطین یوتھ موومنٹ نے کیا تھا ۔


متعلقہ خبریں