امریکہ اگلے چھ ہفتے میں دیگر ممالک کے ساتھ بیس ملین ویکسین شئیر کرے گا، ترجمان

قومی آواز،

عالمی نیوز،18مئی ،2021

امریکی حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اگلے چھ ہفتے میں دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ بیس ملین ویکسین ڈوز شئیر کرے گا ۔ یہ ویکسین ڈوز فائزر،موڈرینا اور جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے فراہم کی جائیں گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ پہلا موقع ہو گا جب امریکہ دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ اپنی ویکسین کو شئیر کرے گا ۔ امریکہ کے اس عمل سے دنیا بھر میں ویکسین لگانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا ۔


متعلقہ خبریں