پاکستان فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان بھجوائے گا، کابینہ نے منظوری دے دی

قومی آواز،

قومی نیوز،18مئی ،2021

پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان کی کھیپ بھیجے گا ۔ یہ امدادی سامان بھیجنے کی منظوری ایک کیبنٹ میٹنگ میں دی گئی جس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امدادی سامان میں طبی سازو سامان ، آلات، ادویات و دیگر سامان شامل ہے ۔ کابینہ اجلاس نے نجی ائیر لائنز کو پسنجر اور کارگو لائسنس جاری کرنے کی بھی منظوری دی


متعلقہ خبریں