برطانیہ میں فلسطینیوں کے حق میں نکلنے والی ریلی پر کار چڑھا دی گئی،ڈرائیور گرفتار

قومی آواز،

عالمی نیوز،18مئی ،2021

ناٹنگھم لندن میں فلسطینیوں کے حق میں نکالی جانے والی ریلی پر ایک شخص نے کار چرھا دی جس کی زد میں آ کر دو افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے فوری طور پر کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے تاہم اس شخٰص کی قومیت اور شناخت ظاہر نہیں کی گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ریلی میں شریک مظاہرین فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔


متعلقہ خبریں