یو اے ای نے پی ایس ایل میچز اپنے ہاں کرانے کی منظوری دے دی، جلد اعلان متوقع

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز،18مئی ،2021

پاکستان میں ہونے والی سپر لیگ جو کورونا کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے کے باقی میچز یو اے ای میں کرائے جائیں گے ۔ اس بات کی منظوری یو اے ای کی حکومت نے دے دی ہے اور پی سی بی جلد اس بارے میں اعلان کرے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پی سی بی کی سات رکنی کمیٹی جو انتظامات کے لئے ابو ظہبی گئی تھی نے لاہور میں پی سی بی حکام کو اس بارے میں آگاہ کر دیا ہے ۔


متعلقہ خبریں