تاءوتے کے اثرات کراچی تک پہنچ گئے،گر دو غبار کا طوفان ،گرمی سے شہری بے حال

قومی آواز،

قومی نیوز،18مئی ،2021

بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان تاءوتے انڈین گجرات کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے اور اب اس کی شدت میں کمی آ رہی ہے تاہم اس کے اثرات کراچی تک پہنچ گئے ہیں اور شدید گرمی نے شہریوں کا برا حال کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جبکہ آج شہر میں گرد و غبار کا شدید طوفان آیا اور طوفانی جھکڑوں کے ساتھ بعض علاقوں میں بارش بھی ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سسٹم کی ٹرفنگ کی وجہ سے ابھی شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری رہے گی جبکہ بارش بھی ہو سکتی ہے ۔


متعلقہ خبریں