پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو ایک بار پھر ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،19مئی،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آپریشنل مشکلات کی وجہ سے پی ایس ایل کو ایک بار پھر ملتوی کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
بورڈ کا کہنا ہے کہ فرنچائز مالکان کے ساتھ ایک ورچوئل اجلا س میں لاجسٹک مسائل اور دیگر بہت سی رکاوٹوں کی وجہ سے پی ایس ایل کے انعقاد کو نا قابل عمل قرار دیا گیا جس پر ایونٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔


متعلقہ خبریں