براہمپٹن میں دو بچے گھر کی کھڑکی سے گر کر شدید زخمی، پیل پولیس

قومی آواز،
قومی نیوز،19مئی،2021
پیل پولیس کے مطابق منگل کو برامپٹن میں دو الگ الگ واقعات میں دو بچے گھر کی کھڑکی سے گر کر شدید زخمی ہو گئے۔پہلا واقعہ اسٹیل ایونیو کے قریب پیش آیا جب ایک دس سالہ بچہ اپنے گھر کی کھڑکی سے نیچے سڑک پر گرا جسے فوری طور پر استپال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دوسرے واقعے میں سمر سٹ اسٹریٹ پر ایک دس سالہ بچہ گھر کی کھڑکی سے گر کر زخمی ہوا۔ حکام نے شہریوں سے بچوں کا خیال رکھنے اور کھڑکیا ں بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں