ہندو انتہا پسندوں کی ماہرہ خان کو بھارت میں کام کرنے پر دھمکیاں

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،20مئی،2021
پاکستانی فلم اسٹار ماہرہ خان جو آجکل انڈیا میں ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں کو بھارتی انتہاپسند ہندؤں نے دھمکی دی ہے کہ وہ انہیں مہاراشٹر یا کسی اور جگہ کام نہیں کرنے دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی پاکستانی فنکار کو انڈیا میں کام کرنیکی اجازت نہیں ہے۔اس سے قبل بہت سے ٹی وی شوز میں بھی انتہا پسندوں نے گھس کر پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں دیں تھیں اور انہیں مارا پیٹا تھا۔


متعلقہ خبریں