عمران خان کی مدت تکمیل سے ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

 

قومی آواز،
قومی نیوز،20مئی،2021
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اپنی مدت حکومت پوری کر گئے تو خدشہ ہے کہ کہیں ملک دیوالیہ نہ ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ملک کو خیراتی اداروں کی مانند چلانے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے قیام سے اب تک اتنی تباہی نہیں ہوئی تھی جتنی عمران خان کے دور میں ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں