مکمل ویکسینیشن کروانے والوں کے لئے بارڈر کھول دیں گے، یورپی یونین ترجمان

قومی آواز،
عالمی نیوز،20مئی،2021
یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ ویکسی نیشن کا پورا کورس کروا لیں گے ان کے لئے بارڈر کھول دیا جائے گا۔ یہ اعلان ایک اجلاس کے بعد کیا گیا جس میں یورپی یونین کے ستائیس ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی اور غیر یورپی ممالک کے باشندوں کے لئے بھی بارڈر کھولنے کا اعلان کیا گیا۔ ا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جلاس میں یہ اعلان بھی کیا گیا کہ کوویڈ سے تحفظ رکھنے والے لوگوں کو سرٹیفکیٹ جاری کیا جائیگا جسے دکھا کر وہ بارڈر پر آ جا سکیں گے۔


متعلقہ خبریں