امریکی کانگریس میں ایشیائی کمیونٹی پر حملوں کے خلا ف بل منظور کر لیا گیا

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،20مئی،2021
امریکہ کے ایوان نمائندگان کے ہاؤس کانگریس میں ایشین کمیونٹی پر حملوں اور دیگر جرائم کے خلاف بل پیش کیا گیا جسے کثر ت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بل کی حمایت میں تین سو چونسٹھ اور خلاف باسٹھ ووٹ ڈالے گئے۔ اس بل کا مقصد امریکہ میں رہنے والے ایشین لوگوں پر ہونیوالے تشدد اور حملوں کی روک تھام کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں