مظاہروں کے دوران پر امن رہا جائے، شہر میں انتہا پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں، ٹوری

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،20مئی،2021
مئیر جان ٹوری نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مظا ہروں کے دوران پر امن رہیں اور کوئی ایسا کام نہ کریں جو کسی دوسرے کی دل آذاری کا باعث بنے۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنٹو میں نفرت کی سیاست کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بعض ایسے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں جب مظاہرین نے تشدد کا راستہ اختیار کیالیکن مستقبل میں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔


متعلقہ خبریں