لامپورٹ اسٹیڈیم پارک پر پولیس کا دھاوا،سیکڑوں ناجائز قابضین بے دخل

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،20مئی،2021
پولیس کی جانب سے لامپورٹ اسٹیڈیم پارک میں قائم غیر قانونی کیمپ بستی کی بیدخلی کے لئے آپریشن کے دوران تصادم میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں بعض لوگ غیر قانونی طور پر کیمپ لگا کر رہ رہے ہیں جبکہ یہ جگہ عام لوگوں کی گزرگاہ ہے جو بند ہونے کی وجہ سے لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔ پولیس کے پہنچنے پر لوگ مشتعل ہو گئے تاہم پولیس نے کئی لوگوں کو گرفتار کر کے جگہ خالی کروا لی۔


متعلقہ خبریں