قومی اسمبلی میں حکومت اور حزب اختلاف فلسطین کے معاملے پر متحد

 

قومی آواز،
قومی نیوز،21مئی،2021
قومی اسمبلی میں جمعرات کو حکومت اور حزب اختلاف فلسطین کے معاملے پر ایک پیج پر آ گئے اور دونوں گروپوں نے فلسطین پر مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر میں یادداشت پیش کرنے پر اتفاق کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ تجویز قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے پیش کی گئی جس کی تائید پیپلز پارتی کے بلاول بھٹو اور حکومت نے بھی کی۔


متعلقہ خبریں