پاکستان غزہ میں جاری اسرائیل فلسطین جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہے، شاہ محمود

 

قومی آواز،
قومی نیوز،21مئی،2021
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں غزہ میں جاری جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ یہ ایک جائز مقصد کے لئے اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ یہ جنگ بندی فلسطین میں امن کی جانب پلا قدم ثابت ہو۔


متعلقہ خبریں