اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،21مئی،2021
اسرائیل نے گیارہ روز تک فلسطین پر قہر ڈھانے کے بعد بالاٰخر جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی تنظیم حماس نے اس جنگ بندی کی تصدیق کر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جنگ بندی کی منطوری اسرائیلی کیبنٹ نے وزیر اعظم اسرائیل کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران دی۔ اس جنگ بندی میں مصر نے خصوصی کردار ادا کرتے ہوئے دونوں جانب مذاکرات کامیاب کروائے۔


متعلقہ خبریں