اونٹاریو سمر سیزن کے لئے تین مرحلوں پر مشتمل ری اوپن پلان پیش کر دیا گیا

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،21مئی،2021
صوبائی حکومت نے سمر سیزن کے لئے تین مرحلوں پر مشتمل ری اوپن پلان پیش کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت کورونا کیسز میں متعد بہ کمی آ چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جبکہ کورونا کیسز بھی دن بدن گھٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے اب یہ ممکن ہو گیا ہے کہ معمول کی سرگرمیوں کو کھولا جائے۔ اس سلسلے میں جلد ہی ایک پروگرام پیش کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں