مشہور فنکارہ مادھوری ڈکشٹ انیس سال بعد سنجے بنسالی کے ہمراہ فلم کریں گی،معاہدہ طے

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،24مئی،2021
انڈین میڈیا کے مطابق مشہور فنکارہ مادھوری ڈکشٹ انیس سال بعد سنجے لیلا بنسالی کے ہمراہ ایک فلم کرنے کے لئے تیار ہو گئی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔فلم کا نام ہیرا منڈی ہو گا جبکہ اس فلم میں سونا کشی سنہا اور ہما قریشی کو منتخب بھی کیا جا چکا ہے۔سنجے لیلا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم میں مادھوری ڈکشٹ کو لینے کے خواہشمند ہیں۔


متعلقہ خبریں