نصف سے زیادہ آبادی کی ویکسی نیشن کا سنگ میل عبور،کیسز میں ریکارڈ کمی

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،24مئی،2021
یونیورسٹی آف اٹاوا کے اعداد و شمار کے مطابق کینیڈا میں اب تک نصف سے زائد آبادی کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے جبکہ یہ عمل اب بھی تیزی سے جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سنگ میل کا لوگوں کی نفسیات پر بہت اچھا اثر پڑے گا اور اس سے کورونا پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ دوسری اچھی بات یہ ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آ رہی ہے اور کیسز ریکارڈ تعدادمیں کم ہو رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں