اوہائیو میں ایک شخص کی رہائشی عمارت میں گھس کر اندھا دھنڈ فائرنگ ، پانچ ہلاک

قومی آواز،

عالمی نیوز25مئی ،2021

امریکی ریاست اوہائیو کے کولمبس نامی قصبے میں ایک شخص نے ایک رہائشی عمارت میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پولیس کے مطابق پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور حملہ آور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے ۔ پولیس حملہ آور کی تلاش کے لئے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے ۔


متعلقہ خبریں