اونٹاریو کے رہائشی دوسری ڈوز کے لئے متعلقہ ادارے سے رجوع کریں ، وزارت صحت

قومی آواز،

کینیڈین نیوز25مئی ،2021

اونٹاریو کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو کے رہائشی افراد جو مارچ میں آسٹرا زینک ویکسین لگوا چکے ہیں دوسری ڈوز لگوانے کے لئے اپنے قریبی سینٹر سے رجو ع کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ لوگ جنہوں نے دس سے انیس مارچ کے دوران ویکسین لگوائی تھی ترجیح کے مستحق ہو ں گے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ پینتالیس ہزار سے زائد ویکسین ڈوز اس وقت تیار اسٹاک میں موجود ہیں جنہیں استعمال کرنا اہم ہے ورنہ ان کے ایکسپائر ہونے کاخدشہ ہے ۔


متعلقہ خبریں