مبینہ غیبی آواز پر اقدام قتل کی ملزمہ مینٹل ہوسپٹل منتقل،میڈیکل بورڈ تشکیل

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،26مئی،2021
ٹورنٹو کے ایک ڈرگ اسٹور میں اٹھائیس سالہ روزمیری جونئیر نامی خاتون کو قتل کرنے والی خاتون بائیسر کو مینٹل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ بائیسر نے ایک ایسی اجنبی خاتون کو قتل کیا تھا جس کو وہ جانتی بھی نہیں تھی۔ ملزمہ نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اسے ایک غیبی آواز نے اس قتل پر آمادہ کیا تھا۔ عدالت نے ملزمہ کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں