مسی ساگہ میں بچے کو گاڑی میں بھولنے والے والدین گرفتار، چارجز عائد

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،26مئی،2021
مسی ساگہ کے علاقے ٹرانمیری میں ایک گاڑی میں بند بچہ برآمد ہونے پر پولیس نے بچے کے والدین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے سے ایک ریسکیو کال موصول ہوئی تھی جس میں ایک بچے کے گاڑی میں لاک ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جس پر کاروا ئی کرتے ہوئے پولیس نے نہ صرف بچے کو بچایا بلکہ اس کے غفلت کے مرتکب والدین کو گرفتار بھی کرلیا۔ اٹھائیس سالہ مرد اور ستائیس سالہ خاتون کو جلد ہی عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں