کراچی اور لاہور سے پی ایس ایل کھلاڑیوں کی چارٹرڈ پروازیں ابو ظہبی پہنچ گئیں

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،28مئی،2021

پی ایس ایل سکس کھیلنے کے لئے کراچی اور لاہور سے کھلاڑیوں کو لے کر چارٹرڈ پروازیں ابی ظہبی پہنچ گئی ہیں۔ ا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
ن پروازوں کے زریعے کھلاڑیوں کے ساتھ اسٹاف، براڈ کاسٹرزاور آفیشلز کو بھی ابو ظہبی پہنچایا گیا۔جانے والے تمام لوگوں کو کورونا ٹیسٹ کروا کے روانہ کیا گیا۔بعض کھلاڑی اور اسٹاف کے افراد جن کو ویزہ ملنے میں تاخیر ہوئی بعد میں آنے والی فلائیٹ سے ابو ظہبی پہنچیں گے۔


متعلقہ خبریں