انڈونیشیا میں کورونا اقدامات کی خلاف ورزی پر مذہبی رہنما کو آٹھ سال قید دو کروڑ جرمانہ

قومی آواز،
عالمی نیوز،28مئی،2021
انڈونیشیاکی ایک عدالت نے ایک معروف مذہبی رہنما رزاق شہاب کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر آٹھ ماہ قید اور دو کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔مذہبی رہنما تین سال قبل بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے بعد بھاگ کر سعودی عرب چلے گئے تھے۔ واپسی پر انہوں نے عوام کے ہجوم اکھٹے کر کے اجتماعات منعقد کئے جس پر حکومت نے ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ کاروئی کی۔


متعلقہ خبریں