اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم پر مشتمل پاکستان کی قرارداد منظور

قومی آواز،
قومی نیوز،28مئی،2021
اقوام متحدہ نے فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم پر مشتمل قرارداد جو پاکستان نے اسمبلی میں پیش کی منظور کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس نے اس قرارداد کی منظوری دی۔ قرار داد میں مستقل آزادانہ کمیشن قائم کرنے اور اسرائیلی حملوں کی تحقیقات کر کے رپورٹ مرتب کرنے کا مطالبہ بھی کیاگیا۔ اس قرارداد کے حق میں چوبیس ووٹ جبکہ اس کے خلاف صرف نو ووٹ آئے۔


متعلقہ خبریں