پاکستان کی فلسطینیوں کے لئے حمایت اور عالمی پذیرائی سے اسرائیل پریشان

 

قومی آواز،
قومی نیوز،29مئی،2021
پاکستان کی جانب سے عالمی پیمانے پر فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل میں جاری ظلم و ستم پر پاکستان کی کاوشوں پر اسرائیل پریشان ہو گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی اسرائیل مخالف قرارداد کے بعد اسرائیل کے اعلیٰ حکام پاکستان سے سخت پریشان ہیں اور پاکستان کے خلاف مغلظات بکتے پھر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی کوششوں کے بعد ہی اسرائیل سیز فائر پر تیار ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں