بھارتی اداکار سیاستدانوں کا مذاق اڑانے کے الزام میں عالمی نمائندگی سے محروم

 

قومی آواز،
شو بز نیوز،29مئی،2021
بھارتی اداکار رندیپ ہودا جنہوں نے کچھ عرصہ قبل بھارتی سیاستدانوں کا مذاق اڑایا تھا آج کل کافی پریشان ہیں کیونکہ ان کے اس عمل کے بعد انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور ساتھ ہی ان کو اقوام متحدہ کی جانب سے بھی محروم کر دیا گیا۔ وہ نقل مکانی کرنے والے جانوروں کے تحفظ کے لئے سفیر مقرر کئے گئے تھے تاہم اب ان سے یہ عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں